Showing posts with label تجزیاتی رپورٹ. Show all posts
Showing posts with label تجزیاتی رپورٹ. Show all posts

گوادر ( رپورٹ ‘قاضی ریحان) انٹر نیٹ پر وکی لیکس کے نام سے ویب سائٹ جاری کرنے والے بے چین روح کے مالک 1971کو آسٹریلیا کے شہر کوینز لینڈ میں پیدا ہونے والے جولین اسانش کو خبطی ‘جنونی اور کچھ افراد سچائی کوسامنے لاکرخود کو مصیبت میںڈالنے والا پاگل قرار دے رہے ہیں ۔جنہوں نے دنیا کے سپر پاﺅر امریکہ کے سفارتی رازوں کو افشاءکر کے امریکہ کی طفیلی ریاستوں کو پریشان کرکے اپنے لیے بھی مصیبتو ں کے دروازے کھول دیئے ہیں ۔

"Could become as important a journalistic tool as the Freedom of Information Act." - Time Magazine

انہوں نے اپنے جرا ت مندانہ اقدام سے مغربی دنیا کے چہرے سے ترقی پسند ‘روشن خیال اور آزادی اظہارکی حامی ہونے کا نقاب

گوادر (رپورٹ ‘قاضی ریحان ) عید کا چند نظر آیا لیکن بلوچستان سے اغواء ہونے والے ہزاروں سیاسی وسماجی کارکنان گھر نہ لوٹ سکے ۔اپنے پیاروں کی راہ تکتے ہزاروں خاندا ن لگتاہے کہ یہ عید بھی سو گ میں گزاریں گے ۔بلوچستان کے کئی شہروں میں دہشت عید کی خوشیوں کو کھلنے نہ دے گی جو گزشتہ ایک عشرے سے بلوچستان پر سایہ فگن ہے۔گزشتہ رمضان کی پہلی رات کو اگر گوادر کے سیاسی کارکن رمضان مشکے کواُٹھا کر غائب کردیا گیا تو یہ خدشہ اب بھی موجود ہے کہ عید قربان کے موقع پر کسی مغوی کی لاش کا

Powered by Blogger.