Showing posts with label مزاحیہ وسیاسی مضامین. Show all posts
Showing posts with label مزاحیہ وسیاسی مضامین. Show all posts
آپ یقین جانیں کہ میں پختون عقیدت مند کے خطاب کاحقیقی دار ہوں بلوچوں میں شایدہی مجھ سے زیادہ کوئی پختون دوست ہو ۔مجھے اس پیچیدہ سرشت قوم سے بیک وقت محبت بھی ہے اور ہمدردی بھی ۔میں ا س کی بہادری جفا کشی اور ذہانت کاقائل ہوں ۔ آپ اسے کمپوزنگ کی غلطی نہ سمجھیں مجھ میں واقعی ان کی سیاسی بصیرت سے متعلق تجسس ہے گوکہ پشتون بذات خود عقل مند ہونے کی زیادہ ضرورت محسوس نہیں کرتے ۔جس کا اظہار پختون صوفی شاعر ( غالبا ًرحمان بابا ) نے اس مفہوم میں کیا ہے "بخت کو عقل پر فوقیت حاصل ہے کیوں کہ میں نے بہت سے عقل والوں کو بخت والوں کے دربار میں ذلیل ہوتے ہوئے دیکھا ہے ۔"اس بخت کو عقل پر فوقیت دینے والے بیان میں بھی دانشمندی کوٹ کوٹ کر بھری ہے تبھی یہ شعر کراچی کے پختون ٹرانسپورٹروں نے
Powered by Blogger.